45۔ کار خیر میں مدد

فَاِذَا رَاَيْتُمْ خَيْراً فَاَعِيْنُوْا عَلَيْهِ، وَإِذَا رَاَيْتُمْ شَرّاً فَاذْهَبُوْا عَنْهُ۔ (نہج البلاغہ خطبہ 174) بھلائی کو دیکھو تو اسے تقویت پہنچاؤ اور برائی کو دیکھو تو اس سے دامن بچاؤ۔ انسان کے لیے جہاں اچھائی کے کام انجام دینا ضروری ہے وہیں دوسروں کے اچھائی کے کاموں میں مدد کرنا بھی ایک فریضہ ہے۔ دوسروں … 45۔ کار خیر میں مدد پڑھنا جاری رکھیں